گرے لسٹ سے جلد نکل جائیں گے،لیکن جشن قبل ازوقت ہوگا،حناربانی
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کہتی ہیں کہ خوشی ہےایف اےٹی ایف نے پاکستان کوکلیئرکردیاہے،پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل جائے گا، فیٹف نے پاکستان کی کارکردگی کو سراہا ہے لیکن جشن منانا قبل ازوقت ہوگا۔
حناربانی کھر نے کہا کہ فیٹف...