رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ کی حکومت کے "کامیاب جوان" پروگرام کے اشتہار پر شدید تنقید ، وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا ردعمل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے حکومت کے "کامیاب جوان" پروگرام کے اشتہار پر شدید...