بھارتی ریاست کرناٹک میں والدین کا لڑکیوں کے حجاب کیلئے احتجاج رنگ لے آیا جہاں ایک اسکول نے حجاب پر پابندی واپس لے لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حجاب پر پابندی کے کیس کی کرناٹک ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی، دوسری جانب پی ڈی پی سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے خدشے کا اظہار...
بھارتی رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کا کہنا ہے کہ میں رہوں یا نہ رہوں لیکن ایک دن ضرور آئے گا جب حجاب پہنی لڑکی ملک کی وزیر اعظم بنے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد الدین اویسی نے ایک پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک جلسے کے دوران حجاب کے حوالے سے...
بھارت میں تعلیمی اداروں میں خواتین کے حجاب پر پابندی سے متعلق امریکہ کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکہ میں مذہبی آزادی کے ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے اپنے ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بھارت میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار...