حبس بےجا

  1. Rana Asim

    اینکر احتشام امیرالدین کو حبس بےجا میں رکھنے پر وکلا،صحافی برادری کی مذمت

    اینکرپرسن بیرسٹر احتشام امیرالدین کو ایس پی اقبال ٹاؤن عمارہ شیرازی کی جانب سے حبس بےجا میں رکھنے پر صحافتی تنظیموں اور بار ایسوسی ایشن کی مذمت، پولیس افسر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کر دیا۔ سنوٹی وی سے منسلک معروف اینکرپرسن بیرسٹراحتشام امیرالدین کسی قانونی معاملے پر مؤقف کیلئے 17جنوری...


Back
Top