تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی کے موقع پر فواد چودھری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر بڑا جارحانہ حملہ کیا ان کی کوشش تھی عمران خان پر فرد جرم لگے اور وہ نااہل ہو جائیں۔
حامد خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا فواد...