خاتون پولیس افسر

  1. M A Malik

    خاتون پولیس افسر نےقبضہ مافیا سےبیوہ کا پلاٹ واگزارکرادیا،صارفین کی پذیرائی

    ضلع مانسہرہ میں خاتون پولیس افسر نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی، خاتون پولیس افسر نے عدالتی حکم پر قبضہ مافیا سے پلاٹ واگزار کرواکر بیوہ کے حوالے کردیا۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نایاب رمضان نے بیوہ کو 14 سال بعد اس کا حق دلوا کر سب کے دل جیت لیے، بیوہ کے پلاٹ پر 14 سال سے قبضہ تھا...
  2. S

    خاتون پولیس افسر نے زیادتی کے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنادی

    لاہور میں نوجوان خاتون پولیس افسر نے بہادری کی مثال قائم کر دی، اپنے فرض کی ادائیگی کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر زیادتی کے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ملزم کو انتہائی بہادری کے ساتھ لے جارہی ہے،اور...


Back
Top