وسعت اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
’آندرے شدت پسند نازی طرز کے نسل پرستانہ خیالات رکھتا ہے‘
کیا کریں! حالات ہی کچھ ایسے ہیں کہ جیسے ہی امریکہ یا یورپ سے کسی خونی واردات کی خبر آتی ہے ۔دل فوراً پوچھ بیٹھتا ہے کہ یہ کام کس نے کیا ؟ کوئی مسلمان نہ ہو ! کوئی پاکستانی نہ ہو!یہی کچھ گزرے...
پاکستان کو قدرت نے حالیہ برسوں میں جن جن نعمتوں سے نوازا ہے ان میں وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک بھی شامل ہیں۔
اٹھارہ کروڑ لوگوں پر مشتمل اس ملک کو امن و امان نگلنے والے جن اژدھوں نے گھیر رکھا ہے ان کا مقابلہ کرنے کے لئے رحمان ملک جیسا غیرمعمولی صلاحیتوں کا آدمی انتہائی موزوں ہے۔ اس نعمت پر مالک...