wazir azam

  1. Arslan

    صدر کا ظہرانہ، پی ٹی آئی کاشرکت سے انکار

    اسلام آباد : تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی طرف سے صدر کے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانے میں شرکت سے انکار کردیا ۔پارٹی ترجمان شیری مزاری نے بتایا کہ ظہرانے میں شرکت نہ کرنے کا پارٹی کا متفقہ فیصلہ ہے جس کے بعد چیئرمین عمران خان تحریک انصاف کا کوئی نمائندہ ظہرانے میں شریک نہیں ہوگا source


Back
Top