نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ نو مئی متعلق کابینہ کمیٹی قائم کردی گئی,
کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیرِ قانون احمد عرفان کریں گے۔
نوٹیفکیسن کے مطابق کمیٹی ممبران میں داخلہ، اطلاعات اور انسانی حقوق...
وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
وزیراعظم پاکستان کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم دستیابی کا انکشاف، وزیراعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا۔
پرائم منسٹرآفس کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کا یہ بیان حقائق پر مبنی نہیں کہ صرف واپڈا کے موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو بجلی ملتی ہے اور ججوں اور جرنیلوں سمیت کسی اور کیلئے ایسی کوئی سہولت موجود نہیں۔
وزیر اعظم کو غلط معلومات فراہم کی گئیں کیونکہ نہ صرف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے حاضر...