تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کے گروپ نے پنجاب اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے ق لیگ سے مدد مانگ لی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی ، چوہدری پرویز الہیٰ نے اراکین سے جہانگیر ترین کی...
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نہ تو کسی کی حمایت نہ ہی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
حسان خاور نے کہا کہ عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کے حوالے سے پارٹی قیادت کو کسی قسم کا کوئی پیغام نہیں دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت نے اس حوالے سے مین...
سانحہ مری کے حوالے سے دو روز قبل ایک عشائیہ میں ارکین قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعلی عثمان بزدار پرسخت سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔
خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 12 جنوری کی رات میں پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف حکومت کے اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ایک...