وزیراعلیٰ بلوچستان

  1. Muhammad Nasir Butt

    بلوچستان مالی بحران، ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں:وزیراعلیٰ

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کردیا، میز عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا صوبے کے مالی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا صوبے کا مالی...


Back
Top