مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اس بات کا اعتراف کیا کہ عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں،سوشل میڈیا کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا جتنا عمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے مگر وزیر اعظم بننے...
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے تمام دعوے جھوٹ ثابت ہو رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تمام تر حکومتی دعوﺅں کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن نہیں ہو سکی، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح...
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے پٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا، اپنے عوام دشمن اقدام کے حق میں وضاحتیں دیتے ہوئے کہا کہ جو قیمتیں بڑھی یا کم ہوئی ہیں، صرف پی ایس او کی خرید کے مطابق کم ہوئی ہیں یا بڑھی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی...
22 ماہ بعد ملکی برآمدات میں 24 فیصد نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے،ملک سے تجارتی سامان کی برآمدات جولائی میں 22 ماہ کے بعد منفی نمو میں داخل ہوئیں اور ان میں 24 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے ظاہر کیا کہ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں...
کراچی میں بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس کے معاملے پر وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کے بلز غلط بنائے جانے کا اعتراف کر لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں بجلی کے بلوں پر سیلزٹیکس کی وصولی کیلئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایم کیو ایم کے ذریعے تاجر وفد سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے اعراف کیا کہ...
سینئر تجزیہ کار وصحافی حامدمیر نےآج نیوز کے پروگرام روبرو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ریاستی اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے،حالانکہ جب عمران خان خود وزیراعظم تھے تب آرمی چیف کی سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، چین سے قرضوں کیلئے...
مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں منعقدہ ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب میں کہا آج صبح پاکستان کو آئی ایم ایف سے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ ملا ہے، جس کے مطابق آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں قسط کو ملا دیا ہے۔
وفاقی وزیر نے بتایا کہ ساتویں قسط نو سو ملین ڈالر اور...
وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت کا نقصان ختم ہوگیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل جس قیمت پر مل رہا ہے اسی پر بیچ رہے ہیں، بجلی اور گیس پر حکومت ابھی بھی نقصان کررہی ہے،زراعت پر ٹیکس وفاقی حکومت نہیں لگاسکتی یہ صوبے لگاسکتے ہیں۔
جیوکے پروگرام...
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کچھ روز قبل بجلی کے بنیادی قومی نرخوں میں 7.91 روپے فی یونٹ اضافے کے ساتھ مالی سال 23-2022 میں اضافی مالیاتی اثرات کے کو پیش نظر رکھتے ہوئے جاری کردہ فیصلوں کے مطابق پاور سیکٹر کے لیے ٹیرف...