پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایئر ریسکیو سروس پراجیکٹ کو سالانہ ترقیاتی پروگرام 22-2021 میں شامل کر لیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے منصوبے کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایئر ریسکیو سروس کے لیے ایک ارب 16 کروڑ...