بجلی کی قیمتوں اور بدترین لوڈشیڈنگ سے ستائے کراچی کےشہریوں کو کے الیکٹرک نے ایک اور جھٹکا دیدیا، صارفین سے بلوں میں میونسپل کارپوریشن کے چارجز کی وصولی بھی شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک اور میونسپل کارپوریشن کے درمیان ٹیکس وصولی کا معاہدہ طے پاگیا ہے...