پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، پہلے کرایوں میں اضافہ کیا گیا اور اب اشیائے ضروریہ بھی مہنگی کردی گئیں، راولپنڈی اسلام آباد میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا، مارکیٹ میں آلو 82 سے 106 روپے فی کلو، پیاز 85 سے 110 ، ٹماٹر 90 سے 100...