جائیداد میں خواتین کے وراثتی حقوق کا ایک مختصر جائزہ
شریعت اور پاکستانی قوانین دونوں ہی خواتین کے جائیداد میں وراثتی حصے کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ملکی قوانین کے مطابق کوئی بھی خاتون اپنے والد اور شوہر کے نام جائیداد یا پراپرٹی میں ایک مخصوص حصہ رکھتی ہے، جبکہ اس حوالے سے پاکستان میں رائج قوانین...