وفاقی حکومت نے غریب کسان کو ریلیف دینے کے اپنے ہی فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کھاد کی قیمت میں کمی سے متعلق اپنے فیصلے کو واپس لیتے ہوئے پرانی قیمتوں کو بحال کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ ہفتے کسان کو ریلیف دینے کا اعلان کرتے ہوئے کھاد...
ایف بی آر کے ذیلی ادارے نے لاکھوں روپے مالیت کی یوریا کھاد کی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ترجمان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں یوریا کھاد کی سینکڑوں بوریوں کو ٹرک میں چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش...