یوم آزادی کی تقریب میں بھارتی وزیر نے پرچم ہی الٹا لہرا دیا
بھارت میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران حکام کو اس وقت شرماناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب بھارتی جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا، فوٹو فائل
امرتسر: کبھی کبھی بڑے مواقع پر ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں جو سیکڑوں لوگوں کے سامنے شرمندگی اور خفت...