کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے آپریشن کرنے والی پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیا
سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے آپریشن کرنے والی پولیس ٹیم کو ہی یرغمال بن گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ کے علاقے کشمور میں گھپل پور کے کچے کے علاقے میں پولیس نے ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے گروہوں کے خلاف...