پولیس اہلکاروں

  1. M A Malik

    راولپنڈی : جعلی سب انسپکٹر بن کر شہریوں کو لوٹنے والی خاتون گرفتار

    راولپنڈی میں سیکیورٹی ادارے کے جعلی اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کی خاتون سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون ملزمہ کو گرفتار کیا ہے ، ملزمہ اپنےساتھیوں کے ساتھ مل کر خود کو لیڈی سب انسپکٹر ظاہرہ کرکے چیکنگ کے...


Back
Top