الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے فوری طور پر کچھ بھی نہیں کہہ سکتے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کا اجلاس چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے...