وفاقی وزراء

  1. Rana Asim

    وزرا کا الاؤنسز،مراعات چھوڑنے کافیصلہ سوشل میڈیا صارفین نےڈرامہ قراردیدیا

    سرکاری کفایت شعاری مہم میں تمام وفاقی وزرا نے رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے علاوہ الاؤنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی۔ کابینہ کے فیصلے کے تحت کابینہ اراکین اور سرکاری افسران سفر کے لیے برنس کلاس استعمال...


Back
Top