برطانیہ کے سابق رکن پارلیمنٹ جارج گالووے نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے تحریک انصاف میں شامل ہونے پر 10 فروری 2015 کو ایک پیشنگوئی کی تھی، انہوں نے اسے عمران خان کی بہت بڑی غلطی قرار دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق جارج گالووے نے ایک ٹوئٹ کیا تھا جس کے مطابق ان کا دعویٰ تھا کہ جہاں تک وہ جانتے...