سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھنے کی کڑی محنت تو ضائع گئی، آصف زرداری اپنا کام کرنے کے بعد دبئی گئے اور دبئی کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کل سے لاہور میں ڈیرہ جمائیں گے...