امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہوواوے کی سمارٹ فونز شعبے کی آمدنی گزشتہ 4 سہ ماہیوں کے دوران کمی دیکھی گئی ہے، مسلسل گھٹتے کاروبار کو مدنظر رکھ کر کمپنی نے اپنے سمارٹ فون بزنس کو بچانے کے لیے نئی حکمت عملی ترتیب دے لی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق چینی موبائل مینوفیکچرر...