تختیاں

  1. Rana Asim

    سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے سے روک دیا

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے متروکہ وقف املاک کی زمین کی ملکیت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ سیاست دان حکومتی زمینوں پر اپنے نام کی تختی کیسے لگا سکتے ہیں؟ عدالت نے ریمارکس دیئے اگر کوئی سیاست دان اپنی ذاتی زمین ریاست کو دینا چاہے تو اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔...


Back
Top