پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا ایک بہت بڑی غلطی ہوگی۔
لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتیں صوبے میں نفرت پھیلانے کے مترادف...