تونسہ

  1. Rana Asim

    نئی حکومت کے آتے ہی پنجاب میں قبضہ مافیا پھر سے سر اٹھانے لگا

    تحریک انصاف کی حکومت ختم ہوتے اور مسلم لیگ ن کی حکومت شروع ہوتے ہی قبضہ مافیا پھر سے سرگرم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی تحصیل تونسہ شریف میں زرعی زمینوں پر دوبارہ قبضہ کرلیا گیا۔ پنجاب کے ضلع ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں زرعی گریجویٹ کو دی جانے والی زمین پر دوبارہ قبضہ کرلیا گیا۔...


Back
Top