سپیکر قومی اسمبلی توہینِ پارلیمان کا قانون لانے کے خواہشمند
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے توہینِ پارلیمان کا قانون لانے کے خواہش ظاہر کردی، انہوں نے کہا 50 سال گزرنے کے باوجود بھی پارلیمان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، پارلیمان اپنےمقام کے لئے لڑ رہی ہے۔
آج نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ...