رواں سال کی پہلی ششماہی میں دہشت گردی کے واقعات میں 79 فیصد اضافہ
رواں سال کی پہلی ششماہی میں ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں 79 فیصد اضافہ ہوا، صوبہ خیبر پختونخوا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں دہشتگردی 108 فیصد بڑھی۔ اس عرصہ کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بھی تیز رہیں اور...