پنجاب کے علاقے خان پور میں پیزا شاپ پر نوکری کیلئے انٹرویو کیلئے جانے والی لڑکی کی عزت لوٹنے کی کوشش کی گئی تو لڑکی نے اپنی عزت بچانے کیلئے تیزاب پی لیا۔
ملک بھر میں چھوٹے بڑے شہروں میں خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مختلف واقعات رپورٹ ہوتے رہتے ہیں تاہم اب پنجاب کے علاقے خان پور سے حوانیت کا...