پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کے والد نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے بیٹے کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، اس کے صرف سر پر 27 فریکچر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی میت اہلخانہ کے حوالے کردی ہے،
میت وصول کرنے کےبعد ظل شاہ کے...