سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تکنیکی طور پر ملک ڈیفالٹ کر گیا ہے دالیں اور پیاز بندرگاہ پر پڑی ہیں، ادویات اور تیل کی بھی قلت ہونے والی ہے۔
ان کہنا تھا کہ حکومت ڈالر ریلیز کرے، آئی ایم ایف سے معاہدہ بھی کھٹائی میں پڑا ہے، جس کی وجہ ریونیو میں کمی ہے، انرجی سیکٹرمیں 123 ارب روپے کا شارٹ...