پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران کے ن لیگی رہنما حناپرویز بٹ کےساتھ خوشگوار موڈ میں میچ دیکھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، تاہم ان تصاویر سے پی ٹی آئی کارکنان شدید برہم ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ...