تفریحی مقام

  1. Rana Asim

    افغان باشندے کے تشدد سے پاکستانی افسر کی آنکھیں ضائع، ملزم کی انوکھی منطق

    سماء نیوز کے مطابق اسلام آباد کے اہم تفریحی مقام ایف 9 پارک میں ایک سرکاری افسر کو تشدد کرکے دونوں آنکھوں سے محروم کرنے والے ملزم کو پولیس نے 5 روز بعد گرفتار کرلیا تاہم اس نے حملے کی جو منطق پیش کی وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق افغان باشندے محمد سید نے ایف 9پارک میں بینظر...


Back
Top