ریاض مسرور
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سری نگر
فوجی محاصرے کے باوجود وادی میں احتجاج ہوا ہے
بھارت کے زیر انتظام وادی کشمیر میں دوروز سے جاری سخت ترین فوجی محاصرے کے دوران مختلف مقامات پر لوگوں نے کرفیو توڑنے کی کوشش کی تاہم پولیس اور فوج نے انہیں منتشر کردیا ہے۔
سکیورٹی فورسز کاروائیوں میں دو...