عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشریٰ بی بی نے معائنہ کروانے سے انکار کردیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نےمعائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی نے طبی معائنے سے انکار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں...