جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ عمران خان کا عدالت سے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا“۔ ہاشمی صاحب نے میاں نواز شریف کو اپنا لیڈر کہا تو تحریک انصاف میں ”کھپ “پڑ گئی۔ عمران خان نے ان بزرگ رہنماءکی عمر اور تجربہ کا بھی احترام نہ کیا اور انہیں معافی پر مجبور کیا انہیںمیڈیا کے سامنے اپنے الفاظ واپس...