انسانوں پر آسیب کا حاوی ہو جانا تو ایک موحکم امر ہے لیکن چند خاص لمحات ایسے بھی ہوتے ہیں جب انسانی بدروحیں بھوت پریت پر حاوی ہو جاتیں ہیں - انسانی بدروحوں اوربھوت پریت کا یہ باہمی حلول دشمنان پر بہت بھاری اور گراں گزرتا ہے- اور اس سنگم میں لمحات جفتیہ تو انتہائی خطرناک ہوتے ہیں - ان لمحات میں...