پی آئی اے شدید مالی بحران کا شکار ہے, جس کے باعث روز فلائٹ آپریشن متاثر ہورہاہے, پی آئی اے کا آپریشن مزید محدود ہوگیا، آج کی 58 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوگئیں، 11 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 537 ہوگئی۔
منسوخ کی گئی شیڈولڈ پروازوں میں کراچی آنے جانے والے 22 پروازیں...