طیارے کا ایک ٹائر پنکچر، 10 پروازوں کے ہزاروں مسافر متاثر
ملتان ایئرپورٹ پر طیارے کا ایک ٹائر پنکچر ہونے سے ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا, معمولی واقعے نے بوئنگ سے منسلک 10 پروازوں کا شیڈول 5 روز تک درہم برہم کردیا، جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔
پی آئی اے کی پرواز پی کے 716 چھ...
واجبات کی عدم ادائیگی نے کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے نجی ایئر لائن کے طیارے خراب ہوگئے,
کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے کھڑے پاکستان کی نجی ایئر لائن کے طیارے کباڑ بن گئے، پرزہ جات چوری ہوگئے، ایئر لائن کے مالکان واجبات ادا کیے بغیر ملک سے چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے نجی ایئر...
نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق پاکستان کا ایک اور دوست ملک آذربائیجان اب جے ایف 17 تھنڈے طیارے خریدنے جا رہا ہے۔ اس سے قبل ارجنٹائن اور نائجیریا بھی پاکستان سے متعدد جدید ترین بلاک تھری جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرید کر اپنی دفاعی وفضائی قوت میں اضافہ کر چکے ہیں۔
اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس...