کپتان پولین میں !!!
--------------------
حامد محمود
ایک کہانی کا نہ کوئی آغاز ہوتا ہے اور نہ انجام، یہ کہانی کار پہ موقوف ہے کہ وہ کسی خاص لمحے کو چن لے جہاں سے کھڑے ہو کر وہ پیچھے اور آگے دیکھ سکے
تو کیا -- ٢٣ اکتوبر کی تاریخ، لاہور ، مینار پاکستان اور ملکجی شام نے ہمیں چنا یا ہم نے...