آزادی صحافت پر ایک اور حملہ ہوا ہے جس کے تحت بول نیوز کے صحافی شاہد اسلم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ شاہد اسلم کو 3 سال پہلے سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ کے معاملہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور سے گرفتار کیا۔
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار صحافی...