پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے دونوں صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے پہلے کہا تھا کہ اگر یہ اسمبلیاں تحلیل کر دیں تو عام انتخابات ہو سکتے ہیں مگر جب اسمبلیاں تحلیل ہوئی تو حکومت حیلے بہانے تلاش کرنے لگی، وفاق نے اداروں سے تعاون سے منع کر دیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکیورٹی...