سولر سسٹم

  1. M A Malik

    سولر سسٹم پر لاکھوں روپے کم،سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

    ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم, اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی,2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار...


Back
Top