تاجروں نے بندرگاہوں پرخام مال کے سیکڑوں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ کردیا،تاجر برادری نے کہا کمرشل بینک زرمبادلہ کا جواز بنا کر دستاویزات کلیئر نہیں کررہے اور خام مال کی ایل سی اوردیگر دستاویزات کی کلیئرنس نہ ملنے پراربوں روپے مالیت کا مال خراب ہورہا ہے۔
تاجروں نے مؤقف اپنایا کہ فارماسوٹیکل...