دہشت گرد اقبال کی ہلاکت رواں سال میں خیبرپختونخوا پولیس کی سب سے بڑی کامیابی بتائی جا رہی ہے: ذرائع
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے پیشگی انٹیلی جنس اطلاع کی بنا پر القاعدہ سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب سرکردہ دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کی اطلاع ملنے پر...