پارلیمنٹ میں نام بڑے اور ٹیکس تھوڑا تو تھا ہی اب ایک ایک اور انوکھی بات سامنے آگئی، ایوان اقتدار میں بیٹھے عوامی نمائندے ٹیکس سے مبرا ہیں، یعنی ایسے بہت سے اراکان ہیں جنہوں نے پورا سال کوئی ٹیکس ہی نہیں دیا، ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری میں ان اراکین کے نام بھی سامنے آگئے جن کی ٹیکس ادائیگی صفر...