پاکستانی ٹی وی پر اپنا لوہا منوانے کے بعد اب ترک فلم بھی پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی، پاکستانی سینماوں میں پہلی ترکش فلم ”آئیلا“ رواں ماہ 11 فروری کو ریلیز کی جائے گی ۔
پاکستانی فلمی شائقین کو معیاری فلموں کی تفریح دینے کے لیے ڈسٹری بیوشن کلب نے ترک زبان میں بننے والی عالمی شہرت یافتہ...