صنف آہن

  1. Rana Asim

    ڈرامہ سیریل "صنف آہن" کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

    خواتین فوجیوں کی زندگی پر مبنی اے آر وائے ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامے "صنف آہن" کی آخری قسط ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش جائے گی۔ "صنف آہن" کو 2021 کے آخر سے "اے آر وائے ڈیجیٹل" چینل پر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ اب تک اس کی 20 قسطیں نشر کی جا چکی ہیں۔ مذکورہ ڈرامے کی ٹیم نے اس بات...
  2. S

    ’پاوری گرل‘ دنانیر مبین کی ماڈلنگ کے بعد ’صنف آہن‘ سے اداکاری میں انٹری

    اپنی مختصر وڈیو کے ذریعے راتوں رات شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی پاوری گرل دنا نیر مبین نے ماڈلنگ کے بعد اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے جانے والے ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ میں انٹری دے دی۔ ہدایت کار ندیم بیگ کے جلد ریلیز ہونے والے...


Back
Top